حید ر آ باد 23 جو لا ئی ( ا عتما د نیو ز) ا نٹر میڈ یٹ ا متحا نا ت ما ر چ 2015 میں خا نگی امید وا ر وں کو حا ضری کے استشنیٰ اور گر وپ کی تبد یلی کی در خوا ست د ا خل کر نے کی آ خری تا ر یخ 14 اگست مقر ر کی گئی ہے۔ سیکر یٹر ی بو ر ڈ آ ف ا نٹر میڈ یٹ نے بتا یا کہ آ رٹس مضمو ن کے خا نگی امید وا رو جو کا لج کی
تعلیم کے بغیر انٹر میڈ یٹ ا متحا ن ما ر چ 2015 میں شر کت کر نا چا ہتے ہیں انہیں حا ضری سے ا ستشنیٰ کے لئے 500 رو پے ادا کر نے ہو ں گے ۔ اسکے لئے انہیں ضر و ری دستا و یز ات کے سا تھ 16 اگست سے قبل بو ر ڈ آ ف انٹر میڈیٹ میں جمع کر نا ہو گا ۔ سا ئینس مضمو ن کے خا نگی امید وا روں کو حا ضر ی سے استشنیٰ نہیں ہے۔ مزید تفصیلا ت ویب سا ئٹ پر ملا حظہ کر سکتے ہیں www.bie.telangana.gov.in